Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Jul 30 2026 13:41:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ وغیرہ 13725 سفینہ نو سیل ہے المعیز 2 نو سیل المعیز 1 نو سیل پپلاں 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہے جے ڈی ڈبلیو اور 13210/15 اتحاد 13240 ڈھرکی 13210 گھوٹکی 13200 اے کے ٹی 13225 ایس جی ایم 13180 الائنس 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13315 حمزہ 13300 اشرف 13375 انڈس 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13225 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13125 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جب تک کوئ ایکسپورٹ کی خبر نہیں آتی بازار میں دم خم نہیں ہے۔ اب جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سیلنگ پریشر بڑھتا جا رہا ہے۔ ملوں میں سپلائی ضرورت سے زیادہ پڑی ہے۔ .
Jul 29 2026 18:41:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13240 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13145 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13108 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 16:39:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13245 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے سست ہے۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13142 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 15:51:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13145 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2026 13:55:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ نو سیل ہے المعیز 2 نو سیل ہے جبکہ المعیز 1 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13660 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13300 اتحاد 13320 ڈھرکی 13280 ایس جی ایم 13180 الائنس 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13350 حمزہ 13330 اشرف 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13250 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13165 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال کوئی خاص دن خم نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 463 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 28 2026 18:57:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13190 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2026 18:01:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 28 2026 13:42:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13670 کمالیہ 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330 اتحاد 13340 ڈھرکی 13320 ایس جی ایم 13190 الائنس 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13375 حمزہ 13350 اشرف 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13250 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13205 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13117 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 456 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:50:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13335 ڈہرکی 13325 فاطمہ 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13220 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 16:17:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13230 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 13:38:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13685 کمالیہ 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 اتحاد 13360 ڈھرکی 13335 ایس جی ایم 13200 الائنس 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13380 اشرف 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13128 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 458 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2026 19:32:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13330 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ اتحاد 13350 جبکہ ڈھرکی 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فارورڈ جولائ فکس 13210 جبکہ اگست فکس 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2026 18:33:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13345 حمزہ 13405 آروائے جے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13225 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2026 13:49:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 اتحاد 13385 ڈھرکی 13350 ایس جی ایم 13215 الائنس 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13450 حمزہ 13425 اشرف 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13237 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ڈیلرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 24 2026 18:31:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350/60 ایس جی ایم 13215 فاطمہ 13490 حمزہ 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13241 اگست فکس کے سودوں کے 13124 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2026 15:25:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 اتحاد 13380 ڈھرکی 13345 گھوٹکی 13250 ایس جی ایم 13210 الائنس 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13460 حمزہ 13450 اشرف 13480 شیخو 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13227 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 458 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2026 18:36:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13233 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 23 2026 15:31:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 23 2026 13:39:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 رمضان نو سیل ہے العربیہ 13745 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13360 اتحاد 13380 ڈھرکی 13350 گھوٹکی 13250 ایس جی ایم 13230 الائنس 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13510 حمزہ 13500 اشرف 13525 شیخو 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13227 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 464 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2026 18:54:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 22 2026 14:14:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13735 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13715 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 اے کے ٹی 13375 ڈھرکی 13360 ایس جی ایم 13240 الائنس 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13525 حمزہ 13515 اشرف 13545 فاطمہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13290 اومنی 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13142 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 469 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 19:00:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 15:14:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13228 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 13:49:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13735 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13725 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13400 اتحاد 13440 ڈھرکی 13385 ایس جی ایم 13250 الائنس 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13535 حمزہ 13525 اشرف 13550 فاطمہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13300 اومنی 13280 کرن شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2026 19:00:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13245 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2026 16:16:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13243 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2026 13:46:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13735 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13740 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13425 اتحاد 13455 ڈھرکی 13400 ایس جی ایم 13250 الائنس 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے اور حمزہ نو سیل ہے اشرف 13560 فاطمہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2026 18:47:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2026 15:21:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2026 13:41:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 العربیہ 13745 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 کمالیہ 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13450 اتحاد 13470 ڈھرکی 13420 ایس جی ایم 13265 الائنس 13405 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے اور حمزہ نو سیل ہے اشرف 13560 فاطمہ 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ کا رخ ایکسپورٹ کی خبر کے اوپر منحصر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott