+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 15:51:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13145 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔