Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
May 07 2025 18:49:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 221 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن خالی ریٹ ہی ہیں کوئی ایمپورٹر چنا بیچنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ آج ہم نے کئی ایمپورٹرز سے چنا مانگا لیکن ہر ایمپورٹر یہی کہتا ہے کہ میری بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 282.50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ بنک ڈالر نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چونکہ انڈیا اور پاکستان کی افواج آمنے سامنے ہیں اور جنگ کی کیفیت ہے جس کی وجہ سے ڈالر مزید بڑھ بھی سکتا ہے۔ اس کے علاؤہ جب جنگ کی کیفیت ہوتی ہے تو خشک راشن کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ آج کالا چنا نہیں بلکہ تمام دالیں تیز ہیں۔ مسور ییلو پیس مونگ وغیرہ سب گرم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کی مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ اس کے علاؤہ آسٹریلیا کی مارکیٹ بھی 10 ڈالر تیز ھے۔ .
May 07 2025 16:57:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220 کا گاہک بن جاتا ہے لیکن اس ریٹ میں مل نہیں رہا ہے۔ 221 سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
May 07 2025 15:45:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 219.50 سے 220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 07 2025 12:24:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 217.5/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹریڈرز کو پکڑا ہوا ہے۔ فل حال آگے تاریخوں والے کام کھل کر نہیں ہو رہے ہیں۔ اور ایک دو ٹریڈرز نے احتیاطاً آگے پارٹیوں کو مال اٹھانے کا بھی کہا ہے۔ .
May 06 2025 17:21:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.50 نرم ہوا ہے اور 218 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 224 میں سودے ہوے ہیں۔ .
May 06 2025 15:25:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 218.50/219 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فارورڈ میں 224.50/225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئ فصل آسٹریلیا میں 15 اکتوبر کے بعد آتی ہے اور نومبر میں شپمنٹ ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نئ فصل کا مال عموماً پاکستان کی پورٹس پر جنوری میں پہنچتا ہوتا ہے۔ اس لئے ابھی بہت ٹائم پڑا ہے۔ حاضر میں آسٹریلیا میں اتنے مال نہیں ہیں۔ اور پڑتا بہت مہنگا ہے۔ آج دو تین دن سے ریٹیل میں گاہکی بھی پچھلے دنوں سے بہتر ہے اس لیے تیزی کا رجحان سمجھ کر ہی کام کرنا چاہیے .
May 06 2025 12:18:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من ملتان 8750 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون شپمنٹ 780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 780 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 244.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 680 ڈالر والا 213.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور یہ مال بھی دسمبر جنوری میں آئے گا۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی سے امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 05 2025 22:41:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 219 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 225 میں سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ اوور آل بہتر نظر آ رہی ہے .
May 05 2025 18:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 218 کا گاہک ھے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 225 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 05 2025 17:45:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 218 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سرگودھا بھی آج 60/70 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8850/8900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے ملر نے کالا چنا کی خریداری کی ھے۔ ان شاءاللہ آگے گاہکی کے دن ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان سمجھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 05 2025 13:53:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 216.50 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 5 مئی کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ سست ھے۔ اور نیچے گاہکی بھی سست ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ تاہم جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ ان بھاؤ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
May 05 2025 12:15:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی تھی اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے تاہم ابھی 216.5/217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے جسکی وجہ سے فلحال بازار سست ہے۔ بکنگ جون شپمنٹ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 247.95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2025 18:07:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 218/218.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 219 روپیہ کلو تک آ جاتی ہے۔ .
May 03 2025 16:21:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 219 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی سست ہے۔ .
May 03 2025 13:54:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ نرم ہوا ہے اور 219.50/220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کا انتظار ھے۔ .
May 03 2025 12:06:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 02 2025 16:54:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220.50/221 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 تاریخ کی پیمنٹ پر 223 میں کام ہوے ہیں مزید خریدار بن جاتا ہے 25 تاریخ کا لیکن بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 02 2025 16:00:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائی گی۔ .
Apr 30 2025 18:44:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا حاضر میں 220.5/221 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی اور اسٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لئے جا رہے ہیں۔ امید ہے پہلی تاریخوں کو ریٹیل میں گاہکی نکل آے گی۔ اور مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 30 2025 17:02:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پیر منگل پیمنٹ پر 221 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 226.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ سست سی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 30 2025 12:10:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 17:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 222/222.5 روپیہ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 29 2025 13:58:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 12:09:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان منڈی میں 9100 اور فیصل آباد منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔بکنگ رکی ہوئی ہے اور مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 17:53:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 16:04:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 223 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئی کی پیمنٹ پر 224 میں بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔ امید ہے پہلی تاریخوں میں گاہکی مزید بڑھ جاے گی دال کی۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں 50 فیصد بھی دال کی گاہکی نکل آئ مارکیٹ تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ .
Apr 28 2025 14:33:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 28 2025 14:08:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے سہ پہر کے اوقات میں اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں میں بھی مال لیے ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹ نیچے جاتا ہے تو بیچ بھی رک جاتی ہے۔ .
Apr 28 2025 11:58:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل سائڈ مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 250 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نیو کراپ تنزانیہ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 234 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ جولائ اگست شپمنٹ کے مال ہیں۔ آسٹریلیا نیو کراپ بھی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا جتنے بھی بفر مال تھے سارے انڈیا خرید گیا ہے اور ابھی بھی سرکاری انڈین اداروں کے پاس چنا نہیں ہے اور آسٹریلیا میں سٹاک کم رہ گیا ہے۔ ان کی ٹوٹل 2.3 ملین ٹن کراپ میں سے 2 ملین ٹن تو آسٹریلیا ایکسپورٹ کر چکا ہے۔ جس میں سے انڈیا نے 1.31 ملیں ٹن مال خریداری کر لی ہے۔ آسٹریلیا نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ کر کے ملتی ہے جو ادھر آنے میں مزید وقت لے گی۔ اس سے پہلے تنزانیہ رشیا کے نئے مال بھی آئیں گے۔ لیکن ان کا والیوم کم ہوتا وہ بھی آسٹریلیا کے پیچھے ہی چلیں گے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ابھی کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے اس سے جو تھوڑی بہت پیمنٹ پریشر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ڈائون ہو مال خریدنے چاہیں۔ لانگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Apr 25 2025 16:53:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئی پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott