+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2025 17:31:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750/8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے جہاں گاہکی نے ساتھ دیا مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔