Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
May 28 2025 11:58:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج یوم تکبیر کی وجہ سے بینک بند ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
May 27 2025 18:40:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 27 2025 17:54:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 220/220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 226.5/227.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال کے 45 دن پیمنٹ پر 9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج لوکل مارکیٹ میں خاموشی سی تھی۔ گاہکی بھی سست تھی اور بیچ بھی کھل کر نہیں تھی۔ ججو تاریخوں والے سودے ہیں وہ کٹنے کے لیے آ جاتے ہیں تاہم اس کے علاؤہ بازار میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
May 27 2025 12:02:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من ملتان منڈی میں 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 745 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.50 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.5/283 روپیہ تک ہے۔ .
May 26 2025 17:28:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 219.5/220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوئ اکا دکا کٹنگ والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے اس کے علاؤہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 26 2025 15:50:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 219.5/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ کے سودوں والی بیچ آ جاتی ہے۔ جہاں پر کٹنگ نپٹ گئ بازار میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
May 26 2025 12:28:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 218.5/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے۔ تاہم کٹنگ کے بعد تھوڑا بہت لوکل بازار بہتر بھی ہو سکتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9025/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے نیو کراپ کے ریٹ کم ہوئے ہیں۔ اس بار بھی 2 ملین پلس کراپ کا تخمینہ لگا رہے ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال نیو کراپ میں ٹریڈرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لیکن ان ساری چیزوں کو وقت کے ساتھ ساتھ جانچا جاتا ہے۔ مارکیٹ ساتھ موسم کی صورتحال کے اوپر بھی منحصر ہے جس کا فل وقت کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ آسٹریلیا میں بیجائ تو زیادہ ہے تاہم دوسری جانب انڈیا کو اس سال بھی کالے چنے کی امپورٹ کی ضرورت 10/15 لاکھ ٹن تک کی۔ اور کالے چنے کی نیو کراپ کا ریٹ اگر 600 ڈالر کی طرف آتا ہے تو انڈیا میں جو حکومتی ادارے ہیں اضافی سٹاک خریدنا شروع کر دیں گے کیونکہ انڈیا میں ایم ایس پی حکومت کی طرف سے کم سے کم طے کردا قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ سے اگر موازنہ کیا جائے تو 660 ڈالر کے لیول پر ہے۔ جب بھی کسی دال کی انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا کی لوکل ایم ایس پی سے کم ہوتی ہے انڈیا مال خریدنا شروع کر دیتا ہے۔ .
May 24 2025 17:15:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 219/219.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کٹنگ کی وجہ سے 3/4 روپیہ نکلے ہیں۔ ابھی بازار دوبارہ بہتر ہے۔ .
May 24 2025 14:20:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 218/218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 24 2025 12:00:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
May 23 2025 15:43:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 219.5 کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کٹنگ والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے۔ 30/45 دن کر کے تاریخوں پر ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے تھے۔ ان کا وقت پورا ہونے کی وجہ سے سیٹلمنٹ کروا دیتے ہیں۔ تاہم اوپر جن ٹریڈرز نے 225/230 میں مال بیچے ہیں دوبارہ ان ریٹوں میں گاہک بھی ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے۔ .
May 22 2025 17:35:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2025 15:54:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 219/219.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 22 2025 13:24:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ 220 جبکہ پیر پیمنٹ 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتا ہے فل حال گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ .
May 22 2025 11:54:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 ملتان منڈی میں 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی بھی سست ہے اور کٹنگ والے سودے بھی آ جاتے ہیں۔ .
May 21 2025 18:27:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 21 2025 15:55:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تی، ہوئ ہے اور 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کالا چنا بکنگ بھی ڈائرکٹ آسٹریلیا سے تیز ہوئ ہے اور 780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو کمزور ہے لیکن انویسٹرز دوبارہ گاہک ہیں۔ .
May 21 2025 14:50:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز دوبارہ گاہک ہیں۔ .
May 21 2025 14:02:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بھی کٹنگ والے سودوں کی ہی بیچ آتی تھی۔ جس وجہ سے بازار رکا ہوا تھا۔ تاہم جیسے ہی مال کٹ جائیں گے۔ بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
May 21 2025 12:17:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من ملتان منڈی میں 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
May 20 2025 16:43:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220 میں کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیٹلمنٹ ہو رہی ہے ان سودوں کی جو 40/45 دن پہلے لوگوں نے خریدے تھے۔ .
May 20 2025 12:14:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من ملتان منڈی میں 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور سیٹلمنٹ والے سودوں کی کٹنگ بھی ہے جس کی وجہ سے بازار رکا سا ہے۔ .
May 19 2025 17:49:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سیٹلمنٹ والے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے۔ .
May 19 2025 16:05:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 219.5/220 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 19 2025 15:03:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ والے سودوں کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
May 19 2025 11:53:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 219/220 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تاریخوں والے سودوں کی سیٹلمنٹ آ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار چل نہیں رہا ہے۔ مارکیٹ پچھلے پانچ ہفتوں سے 230 سے 220 کے درمیان ہی گھوم رہی ہے۔ 220 کی طرف بازار جاتا ہے۔ گاہکی آ جاتی ہے اور 230 پر پرافٹ ٹینگ بھی آ جاتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آہستہ آہستہ لوکل میں مال بھی کھائے جا رہے ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ کے 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 233.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور یہ مال ستمبر میں آئیں گے۔ امپورٹرز بھی لوکل میں ہولڈ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ ڈالر میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 17:00:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے اور تاریخوں والے سودوں کی تھوڑی بہت کٹنگ آ جاتی ہے۔ .
May 17 2025 15:26:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 17 2025 12:07:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ .
May 16 2025 20:23:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott