+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2025 12:00:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750/8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست پیمنٹ پر کافی سودے ہوئے تھے آج ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف ہیں تاہم انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 283.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔