+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2025 12:18:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر دالوں کی زیادہ آمدن کی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز فل حال رکے ہوئے ہیں۔ فل حال خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ جولائ اگست شپمنٹ 710/720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والا کالا چنا بھی کراچی پورٹ پر 220.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور یہ مال بھی ستمبر میں آئے گا۔ اس لیے اگلے دنوں اگر لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت مزید دباؤ میں جائے تو لوکل خریداری کرنی چاہیے۔ آسٹریلیا سے اکتوبر نومبر کے سودوں کے 630 ڈالر نومبر دسمبر 610 ڈالر اور دسمبر جنوری 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔