+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 12:00:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8875/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تھوڑی بہتر ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ آسٹریلیا حاضر شپمنٹ 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔