+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2025 12:25:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8750/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اگست شپمنٹ کے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.40 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال بھی ستمبر کے آخر یا اکتوبر میں آئے گا۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر بھی 2 روپیہ کم ہوا ہے۔ فل حال وقتی لوکل مارکیٹ پیمنٹوں کے بھی دباؤ میں ہے۔ پورٹ پر دالیں کافی لگی ہوئ ہیں اور جس امپورٹر کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے سیل کرتا ہے۔