+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2025 12:00:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 205 جبکہ کیش پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔