+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2025 12:03:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو 5 ستمبر پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اکتوبر نومبر شپمنٹ کرکے ویسل میں 570 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 175.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال دسمبر میں آئیں گے جبکہ حاضر میں اوپر ریٹس والا مال پڑا ہے آگے پہلی تاریخوں میں جہاں اچھی گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔