+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2025 16:11:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے مال کے 206.5/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بکنگ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ریٹ کم ہوا ہے۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ یہ مال نومبر میں آئے گا اور 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور نومبر دسمبر شپمنٹ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور کراچی پورٹ پر 175.2 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال فروری میں آئے گا۔ فارورڈ کی بکنگ کمزور ہوئ ہے اس لیے حاضر لوکل میں بڑے انویسٹرز کی دلچسپی نہیں ہے۔ نیے انویسٹرز بکنگ میں ہی چلے جاتے ہیں۔ حاضر میں بھی دو مہینے گیپ ہے پائپ لائن میں لوکل کہیں کھینچ بن سکتی ہے ستمبر اکتوبر میں اتنی ارائول نہیں ہے اور حاضر مال 222 کے پڑتے والے ہیں۔