+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2025 16:50:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 570/580 ڈالر کر کے کام ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔