+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 15:12:13
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔