+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 18:18:59
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی مال 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔