+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2025 17:52:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری لائنوں پر 5/6 دن سے بارش تھی جسکی وجہ کوئی آمدن نہیں تھی آج کنری منڈی میں 1000/1500 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مال 16000/21400 کوالٹی کے حساب سے لونگی 23500 رچ سٹار 18000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں بولی کے دوران ہی بارش شروع ہوگئی جسکی وجہ سے گیلے مال کم ریٹ میں بکے ہیں۔