+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2025 18:43:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ جامپور لودھراں مورو کوالٹی مالوں کی گاہکی ہے۔ جامپور مال کم ہیں اور 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔