+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 12:39:27
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی کمزور ہے تاہم مال اتنے وافر نہیں ہے سٹاکسٹ کی بیچ بھی کمزور ہے۔