+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 14:29:53
  • Comments

Mustard | سرسوں

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرسوں سندھ والے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریاستوں کے مال 7200/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چکوال والی دیسی سرسوں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے کیونکہ اوپر سافٹ ائلز کی مارکیٹ کمزور ہے اور ڈیمانڈ کمزور ہے۔ دوسری جانب امیرکن کراپ آگے آنے والی ہے اور برازیل کی کراپ شروع ہو گئ ہے۔ لوکل پام آئل سویا آئل کنولہ آئل ساری مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سویا آئل کے فیوچر کنٹریکٹ بھی کمزور ہیں۔ سافٹ آئلز کی مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے اس کا اثر سرسوں اور کنولہ پر بھی آ سکتا ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔