+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 17:59:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔