Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 21 2026
Aug 22 2026 17:55:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ کراچی کے ایکسپورٹرز تل کی کانفرس میں شرکت کے لیے گئے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ .
Aug 22 2026 12:54:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں جبکہ لائنوں پر آمدن بھی بڑھ رہی ہے۔ .
Aug 20 2026 18:13:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500/10550 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ خریدار بھرپور ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 20 2026 13:01:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ انویسٹرز اور بڑے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 19 2026 18:54:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ لائنوں پر موقع پاس اچھے مالوں کے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بھی جاتے ہیں جبکہ گاہک بھی بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال 15/20٪ آمدن ہوئی ہے آگے آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 19 2026 12:25:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر تل کی آمدن بھی ہو رہی ہے جبکہ کراچی ایکسپورٹرز گاہک بھی ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 18 2026 17:06:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ بکنگ چائنہ سے گڈ ایورج مالوں کی 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں اور کراچی کے ایکسپورٹرز بھی مال خرید کر گوداموں میں لگا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تل کی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے ان ریٹس میں بھی مال لینے چاہیے۔ .
Aug 18 2026 12:38:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ گڈ ایورج مالوں کے ایکسپورٹرز اور انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 1030/1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں چائنہ سے گڈ ایورج مالوں کے۔ .
Aug 17 2026 18:13:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ اچھی کوالٹی مالوں کے انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 17 2026 12:31:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج 70/30 کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جبکہ ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 15 2026 18:31:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جبکہ لائنوں پر آمدن بھی شروع ہے مال مل جاتے ہیں تاہم وقت کے ساتھ ساتھ آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 15 2026 12:37:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10300/10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز اور بڑے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 13 2026 18:44:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں بڑے سٹاکسٹ 10200/10300 روپیہ من تک بھرپور گاہک ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایکسپورٹرز 10400 روپیہ من تک گاہک ہیں۔ .
Aug 13 2026 13:39:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کا 600 روپیہ من اوپر ریٹ ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت جو بڑی پیداواری منڈیاں ہیں وہاں آمدن 5000/6000 بوری تک پہنچ گئ ہے۔ ہلکی کوالٹی مالوں کا لوکل منڈیوں میں 8200/8300 سے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نارمل کوالٹی 9200 سے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور گڈ ایوریج مال 9800 سے 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور وی آئ پی مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے ٹریڈرز مکس کر کے مال بھیجتے ہیں آگے فیصل آباد کراچی کوئٹہ وغیرہ تاہم آگے بڑی منڈیوں میں مل پاس مال چلتے ہیں۔ ہلکے مال ہوں تو ملیں یا فیل ہو جاتے ہیں یا وٹہ لگتا ہے۔ فل حال آمدن بھی بھرپور ہے اور گاہک بھی بھرپور ہے۔ بڑے سٹاکسٹ لوکل میں گاہک ہیں۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 13 2026 13:39:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کا 600 روپیہ من اوپر ریٹ ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت جو بڑی پیداواری منڈیاں ہیں وہاں آمدن 5000/6000 بوری تک پہنچ گئ ہے۔ ہلکی کوالٹی مالوں کا لوکل منڈیوں میں 8200/8300 سے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نارمل کوالٹی 9200 سے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور گڈ ایوریج مال 9800 سے 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور وی آئ پی مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے ٹریڈرز مکس کر کے مال بھیجتے ہیں آگے فیصل آباد کراچی کوئٹہ وغیرہ تاہم آگے بڑی منڈیوں میں مل پاس مال چلتے ہیں۔ ہلکے مال ہوں تو ملیں یا فیل ہو جاتے ہیں یا وٹہ لگتا ہے۔ فل حال آمدن بھی بھرپور ہے اور گاہک بھی بھرپور ہے۔ بڑے سٹاکسٹ لوکل میں گاہک ہیں۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott