+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 17:48:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔