+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 12:54:54
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ میں خاص کام کاج نہیں ہورہے ہیں تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ رہے نہیں ہیں۔