+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 18:30:29
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔