+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 14:30:55
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300 توڑے تک آمدن تھی۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔