+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 17:01:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والا مال 3300 جبکہ کچا مال 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7700/7800 جبکہ 50 دن پیمنٹ پر 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔