+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 15:25:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً ایک ڈیڑھ گاڑی تک آمدن ہوجاتی ہے۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کم ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔