+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 12:43:53
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6150/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔