+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 19:04:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً ایک گاڑی تک کی ہے۔ تاندلیاںوالہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ ریٹ تو تیز ہے۔ لیکن آمدن بہت کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔