+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 14:29:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔