+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 16:48:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔