+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 14:29:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 850/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔