+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2025 15:56:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10512 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ دوسرے دالیں دال چنا، مسور، ییلو پیس کا ریٹ کم ہو رہا ہے جس وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں سٹاک نہیں کر رہے ہیں آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔