Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Jul 29 2025 14:35:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ بکنگ 350/55 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 29 2025 14:35:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں معمول سے زائد بارشوں کے وجہ سے راجھستان گجرات کے علاقوں میں کراپ متاثر ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب مدھیہ پردیش میں نئے مالوں کی آمدن شروع ہوگئی ہے اور ریٹ تیز ہیں 6855 سے 7070 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 29 2025 11:59:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8700/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اکتوبر نومبر شپمنٹ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283.6 روپیہ تک ٹریڈ ہو رہا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 28 2025 18:18:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/18 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 اور 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 28 2025 17:47:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 28 2025 17:38:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ .
Jul 28 2025 17:37:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Jul 28 2025 17:22:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی رکنا چاہیے۔ کیونکہ پورٹ پر کافی آمدن ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل قیمتوں پر مزید تھوڑا دباؤ آ سکتا ہے۔ دوسری جانب نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ساون کے موسم میں اناج کو کیڑا لگ جاتا ہے اس لیے دکاندار بھی کم مال خریدتے ہیں۔ جتنا آسانی سے بک سکے۔ .
Jul 28 2025 16:11:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Jul 28 2025 15:07:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/18 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 اور 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 28 2025 14:51:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں صبح ڈالر 284 کے اندر آ گیا تھا تاہم ابھی دوبارہ 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال رشیا میں ریکارڈ کراپ ہے۔ 5.1 ملین ٹن تک کا تخمینہ ہے۔ تاہم باقی دالوں کے مقابلے میں سستی ہونے کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بھی بھرپور ہے۔ چائنہ بھی خریدار ہے۔ انڈیا بھی خریدار ہے۔ بکنگ فل حال ادھر رکی ہوئ ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں جو کینیڈا سے مال آیا ہے اس کا پڑتا اوپر ریٹ کا ہے 121/122 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اگر اگلے دنوں مارکیٹ پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے دباؤ میں آئے تو وہاں مال خریدنا چاہیے۔ .
Jul 28 2025 14:06:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 کا گاہک ہے اور 10450 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے دباؤ میں ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے آگے جہاں کہیں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 28 2025 14:00:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 191 روپیہ کلو کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ پورٹ پر آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 28 2025 13:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 191 روپیہ کلو کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ پورٹ پر آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 28 2025 12:18:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر دالوں کی زیادہ آمدن کی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز فل حال رکے ہوئے ہیں۔ فل حال خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ جولائ اگست شپمنٹ 710/720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والا کالا چنا بھی کراچی پورٹ پر 220.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور یہ مال بھی ستمبر میں آئے گا۔ اس لیے اگلے دنوں اگر لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت مزید دباؤ میں جائے تو لوکل خریداری کرنی چاہیے۔ آسٹریلیا سے اکتوبر نومبر کے سودوں کے 630 ڈالر نومبر دسمبر 610 ڈالر اور دسمبر جنوری 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2025 11:57:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Jul 26 2025 18:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن والے مال کے 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کا ویسل آج کل پورٹ پر لگ جائے گا۔ پیمنٹ کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 26 2025 18:10:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 26 2025 17:30:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 26 2025 17:29:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پیر کو کالا چنا کی کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 26 2025 15:39:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پورٹ پر بلک میں کالا چنا کے علاؤہ اور بھی ییلو پیس مسور وغیرہ لگنا ہے۔ اس وجہ سے لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Jul 26 2025 15:06:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں پر منگل پیمنٹ پر۔ .
Jul 26 2025 14:56:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/18 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 اور 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 26 2025 14:25:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 26 2025 14:24:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مال فروخت کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 26 2025 13:14:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن والے مالوں کے 193.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل تو پورٹ پر لگ گیا ہے تاہم مزید کچھ دنوں تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ 28 تاریخ کو نپر ویسل کی بھی پورٹ پر آمدن ہے اسکے علاؤہ بھی کالا چنا، ییلو پیس، برسیم کی بھی بلک میں آمدن ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بن سکتا ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 614 ڈالر میں اگست سپتمبر شپمنٹ کرکے بھی ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 190 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2025 12:07:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگلے دنوں پورٹ پر بلک میں آمدن ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ مزید نرم ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2025 16:37:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/18 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2025 16:36:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت جہاز والے کے کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ایک ویسل بک ہوا ہے 349 ڈالر میں جو کراچی پورٹ پر 111.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اگر انٹر بینک ڈالر امپورٹ ریٹ 284.5 روپیہ ہو تو۔ یہ ویسل 14000 میٹرک ٹن کا ہے۔ .
Jul 25 2025 16:18:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن جہاز والے مالوں کے 193.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5/7 دن تک ڈلوری بھی ملنا شروع ہو جائے گی۔ زیادہ تر جہاز والے مال میں ہی کام ہو رہے ہیں کیونکہ حاضر مال بھی نہیں ہیں اور ریٹ بھی اونچا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے کیونکہ آگے پورٹ پر مال لگنا ہے۔ مسور کرمسن مسور نپر ییلوپیس کالا چنا برسیم جس کی وجہ سے پیمنٹ پریشر بن سکتا ہے۔ پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے اگر مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے تو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ ابھی رکا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott