+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2025 16:01:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.60 روپیہ تک ہے۔