+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2025 17:44:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل بازار پڑتے سے کافی نیچے چلا گیا تھا جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم ملا جلا رجحان ہے۔ آگے چمن ماش بھی شروع ہو جائے گی۔