+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 17:56:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چمن ماش حیدرآباد منڈی میں کچے مالوں کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد میں گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن کا پریشر ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پچھلی اپڈیٹ میں غلط ریٹ تھا اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔