Guar | گوارہ
Apr 14 2026
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 15 2026 20:02:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 150 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 6300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی بھی 6100/6150 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی سے 7700 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ امپورٹڈ جوار لائن وغیرہ ملتان تھوڑے بہت مال پہنچے ہیں۔ 300 روپیہ کلو ریٹ نکلا ہے۔ .
Jan 15 2026 19:39:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں فارورڈ 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ .
Jan 15 2026 18:32:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال کام سست ہے۔ لوڈنگ کے بھی مسئلے ہیں اور جنوبی پنجاب میں دھند کی وجہ سے ٹرانسپورٹیشن سلو ہے۔ اب دکان داروں کی 2/3 دن ہو گئے گاڑیاں لگی ہوئ ہے ابھی تک لوڈ نہیں ہوئ ہیں۔ اب لوڈ ہونگی مال بکیں گے پھر دکان دار دوبارہ خریدیں گے۔ .
Jan 15 2026 18:25:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ یوکرین 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 238/255 جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کھلے مال 305 جبکہ برانڈڈ مال 345/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 15 2026 18:24:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک پورٹ پر آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ نرم ہے۔ .
Jan 15 2026 18:11:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 18:09:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں .
Jan 15 2026 18:08:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 18:05:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر میں 133 روپیہ کلو 17 والے جہاز میں 120 روپیہ کلو فروری شروع والے جہاز میں 113 روپیہ کلو جبکہ مڈ فروری والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز جہاز والے مالوں میں نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 15 2026 18:03:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 15 2026 17:53:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر مارکیٹ 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا جہاز کے مال کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے 20، 45 دن پر جو بھی گاہک بنتا ہے امپورٹرز بیچ دیتے ہیں فارورڈ میں امپورٹرز کی بیچ ہے۔ .
Jan 15 2026 17:49:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 16:48:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12750/12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے تاہم ان ریٹس میں نئی خریداری کرنے سے رکنا چاہیے کیونکہ لائنوں پر فلحال آمدن ہو رہی ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ میں کریکشن آئے وہاں مال لینے چاہیے۔ .
Jan 15 2026 15:12:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14065/070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فارورڈ کے سودوں کے 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2026 14:56:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ یوکرین 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 238/255 جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کھلے مال 305 جبکہ برانڈڈ مال 345/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کا نیچے بھرپور گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 15 2026 14:48:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں جن امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے تھے ان مالوں کی ساتھ ساتھ بیچ بھی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہی ہے۔ .
Jan 15 2026 14:43:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 19200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے مالوں کی بیچ نہیں آرہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز یے۔ .
Jan 15 2026 14:37:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بلوچستان وڈ والی مرچ 2000 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2026 14:36:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 157 جبکہ کرمسن کوالٹی 158 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے جسکی وجہ سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 15 2026 14:13:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی تیز ہے اور 885/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10903 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 15 2026 13:59:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 17 کو جو جہاز لگنا ہے 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری شروع والے جہاز میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ روپیہ مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی ہے اور اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 15 2026 13:54:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کچے ہلدی کی آمدن ہو رہی ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 13:46:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا جہاز کے مال کے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ کے بھی امکانات ہیں اور کراچی پورٹ پر مال بھی کافی لگنا ہے پیمنٹوں کا بحران بھی بن سکتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یہ کنٹینر والے مالوں کا ریٹ ہے۔ بلک میں 20 ڈالر کم ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ فل حال امپورٹرز بکنگ میں جا نہیں رہے ہیں۔ کیونکہ فروری مارچ شپمنٹ مڈ اپریل کے بعد مال آنے ہیں اور لوکل مارکیٹ پہلے سے ہی انڈر کاسٹ ہے۔ آگے ساتھ ہی اپنی کراپ بھی آ جائے گی۔ ساتھ اس بار اپنی لوکل بیجائ بھی بمپر ہے اور مزید ایک دو اچھی بارشیں پڑ گئ تو لوکل بھی مورال ٹوٹ جائے گا مارکیٹ کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 15 2026 13:29:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14450 العریبیہ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14350 بھون 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 کشمیر سورج 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 14225 حمزہ آر وائ کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ 13750 باندھی 13800 مہران فاران 14000 آباد گار 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 14090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 30/40 اوپر کر کے فروری کے سودے بھی مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ کی صورتحال واضح نہیں ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا۔ ساتھ ساتھ پیداوار مزید کلئر ہوتی جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ فروری میں ٹریڈرز کام نہیں کر رہے ہیں اور فروری کا ریٹ ساتھ ہی ہے۔ تاہم فل حال جنوری میں مارکیٹ کمزور بھی نظر نہیں آ رہی ہے بلکہ بہتر ہی ہے۔ آگے نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی جنوری میں بازار مزید بہتر ہو سکتا ہے۔ .
Jan 15 2026 12:36:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن بھی کم ہے۔ لائنوں پر جو مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز خود ہی ہولڈ کر لیتے ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ .
Jan 15 2026 12:33:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور گڈ ایورج مال 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ 950/960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2026 11:58:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 11:52:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنے چاہیے کیونکہ آگے رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ کمزور رہتی ہے۔ .
Jan 15 2026 11:49:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مال 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 11:44:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 9000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 12500/700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott