+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2023 13:30:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 10725 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے ٹیکس پیڈ مالوں کا۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ مالوں کا گاہک نہیں ہے 10500 ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ لوگوں کے مئ کے سودے بھی کٹ رہے ہیں۔