+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2023 12:12:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 139/140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 410 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں مئ جون شپمنٹ کے  جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔