+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2023 11:32:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ بھلوال 11500 رمضان العریبیہ 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11500 کمالیہ 11350 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11000 جیسے حالات ہیں گھوٹکی 11100 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔