+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 11:48:33
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز اکا دکا کر کے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔