+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2023 18:37:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید گرم ہو گئی ہے اور 8915 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے 9325 جیسے حالات ہیں۔ مارچ ٹیکس ان پیڈ ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر شوگر ملز کے صبح کی پیمنٹ پر 9050 تک کام ہوے ہیں اب مل والا 9100 مانگ رہا ہے تیزی کا رجحان ہے۔ کسان شوگر مل کا 8/7 مارچ کا 9300 کا گاہک  ہے مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی کیونکہ جن لوگوں نے فروری کے سودے سر پر بیچے ہوے ہیں وہ کوورنگ کرنا چاہتے ہیں لیکن فروری اتنی مل نہیں رہی ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی بھی بمپر ہے۔  حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لگتا ہے بہت جلد مزید تیزی ہو جائے گی۔