+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 18:45:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17600 یونائٹڈ 17580 ڈھرکی گھوٹکی 17550 ایس جی ایم الائنس 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال نکالنا چاہیے۔