+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 18:32:51
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔