+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 14:19:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہے اور 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی نہیں ہے۔ آگے جو جہاز لگے گا اس میں 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں کرمسن مسور کے 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد دکان دار کم مال منگوا رہے ہیں۔ بکنگ 10$ بہتر ہوئ ہے اور 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے نہر مسور کے جو کراچی پورٹ پر 156.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آگے آنے والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے اس لیے حاضر میں احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔