+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 22:57:45
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ تھے جب کہ ملتان منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان منڈی میں کام اچھا تھا صرف اوپر لیول پر سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن تھی۔