+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 16:40:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔