+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 17:19:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ پہلے ہی مال خرید کے بیٹھے ہیں فلحال لوکل اور انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔