+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 12:45:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 172.5/173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7325/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج 10/15 ڈالر بہتر ہوئ ہے نومبر شپمنٹ 496 ڈالر دسمبر شپمنٹ 475 ڈالر اور جنوری شپمنٹ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پڑتا تو ان کا نیچے ہے۔ 496 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 152 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا تو کافی نیچے ہے لوکل بازار سے لیکن نومبر شپمنٹ کنٹینر والے مال بھی 30/45 دن تک وقت لگتا ہے۔ جب آسٹریلیا سے مال کراچی پورٹ پر لگیں گے پھر ریٹ نیچے آنا شروع ہو جائے گا۔ حاضر بھی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔